یہ الیکشن ریاست مخالف تھا پیرپگارا

1 min read

Sharing is caring!


یہ الیکشن ریاست مخالف تھا ،پیرپگارا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ فنشکنل اور جی ڈی اےکے صدر الدین شاہ راشدی (پیر پگارا) نے کہا ہے کہ یہ ریاست مخالف الیکشن تھا اور میں اسے ریاست مخالف اس لیے کہتا ہوں کہ 1971 کی طرح کے انتخابات تھے، اُس وقت شیخ مجیب کے پاس ایک سو سات سیٹس تھی جبکہ بھٹو صاحب کے پاس 60 سیٹس تھیں اور مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ 

کراچی میں پگارا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر پگارا نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی اور نتائج تبدیل آر او نے نہیں بلکہ کسی اور نے کیے،یہ جو الیکشن ہوا ہے بدترین حکومت کے بعد بھی یہ نتائج آئے، ہم اس الیکشن کو مسترد کرتے ہیں،مجھے الیکشن سے پہلے کسی دوست نے مشورہ دیا کہ جی ڈی اے ختم کردو، جس پر میں نے انکار کیا تو مجھے پیش کش کی گئی کہ زرداری صاحب کے ساتھ الائنس بنا لو تو فنکشنل لیگ کی سیٹیں مل جائیں گی اور اگر ایسا نہ ہوا تو جی ڈی اے کے سامنے صفر جبکہ ایم کیو ایم کے سامنے 15 لکھا ہوا ہے۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما صفدر عباسی نے بتایا کہ الیکشن میں دھاندلی اور نتائج تبدیلی کے خلاف جمعے کو 11 بجے حیدر آباد بائی پاس پر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، ہم اس اسمبلی کو قبول نہیں کریں گے۔





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

You May Also Like

More From Author