ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا

1 min read

Sharing is caring!


ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے اہم پریس کانفرنس میں افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا، کہا پاکستان آرمی اور اداروں کے خلاف منفی چیزیں پھیلائی جا رہی ہےعادل راجہ جیسے لوگ را اور ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈوں پر ہیں۔

پریس کانفرنس میں ان کا مزید کہنا تھا کہ  کپٹن (ر) مہدی اور میجر (ر) عادل راجہ سوشل میڈیا پر زہریلا پروپیگنڈا کر رہے ہیں حکومت پاکستان  انٹرپول کے ذریعے ان کو ملک واپس لایا جائے الیکشن کے بعد اکثر یہ ہوتا ہے جماعتوں کو تحفظات ہوتے ہیں الیکشن کمیشن یا عدالتوں سے متعلق ہوتے ہیں چند لوگوں نے مہم شروع کر رکھی ہےحالیہ انتخابات میں جماعتیں جیتی یا ہاری ہیں وہ فورم پر لڑ رہی ہیں عادل راجہ اور سرغنہ کو بے نقاب کریں گےپاکستان کے سپہ سالار نے وعدہ کیا الیکشن ٹائم پر ہوں گے وہ ٹائم پر ہوئے,ہم اپنے سپہ سالار کے ساتھ ہیں,ہم اپنی فوج اور شہداء پر فخر کرتے ہیں کچھ لوگ ملک سے باہر رہ کر پاک فوج کو بدنام کررہے ہیں۔





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

You May Also Like

More From Author