سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی آبزرویشنز حذف کرنے کی اپیل منظور کرلی

1 min read

Sharing is caring!


سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی آبزرویشنز حذف کرنے کی اپیل …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی اپنے خلاف آبزرویشنز حذف کرنے کی اپیل منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی اپنے خلاف آبزرویشنز حذف کرنے کی اپیل  پر سماعت ہوئی،سابق جج جسٹس شوکت صدیقی نے 2012میں گوجر خان سڑک کیس میں آبزرویشنز دی تھیں، جسٹس (ر) شوکت صدیقی نے راجہ پرویز اشرف کو سڑک ٹھیکہ کیس میں بدنیت اور کرپٹ کہا تھا،اسلام آباد نے راجہ پرویز اشرف کے خلاف کیس پر نیب کو انکوائری کا حکم دیا تھا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی اپیل منظور کرلی ،سپریم کورٹ نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے سے راجہ پرویز اشرف کے خلاف آبزرویشنز حذف کرے،ججز کو کسی کی غیرموجودگی میں اس کے خلاف آبزرویشنز میں محتاظ ہونا چاہئے،امید کرتے ہیں  ججز کسی کے خلاف ریمارکس دیتے ہوئے آئندہ احتیاط کریں گے۔

عدالت نے کہاکہ پرویز شرف کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے 2012میں سخت آبزرویشنز دیں،نیب کے مطابق راجہ پرویز اشرف کیخلاف نیب انکوائری میں کچھ ثابت نہیں ہوا،کسی شخص کے خلاف انکوائری کی سطح پر آبزرویشنز میں احتیاط کرنی چاہئے۔





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

Read More :-  پولیس اہلکار سے ڈکیتی کرنا مہنگا پڑگیا، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

You May Also Like

More From Author