کین ولیمسن نے تاریخ رقم کر دی

1 min read

Sharing is caring!


نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے 32 ویں ٹیسٹ سنچری بنا لی وہ سب سے کم اننگز میں اس سنگ میل تک پہنچنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

جنوبی افریقہ کے خلاف ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کپتان نے تاریخ رقم کر دی۔ کین ولیمسن نے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں سنچری بنائی اور 133 رنز بنا کر ناقابل شکست پویلین لوٹے۔

کین ولیمسن کی یہ 32 ویں ٹیسٹ سنچری تھی جس کے لیے انہوں نے 172 اننگز کھیلیں یوں وہ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اننگ کھیل کر یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب رہے اور انہوں نے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

واضح رہے کہ ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا ہے۔

کین ولیمسن سیریز میں 403 رنز بنانے کے ساتھ ٹاپ بلے باز رہے ہیں۔

Comments





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

You May Also Like

More From Author