پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

1 min read

Sharing is caring!


ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں آج  پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاز ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے کرکٹ میلے میں آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں، پہلے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور کی قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہے۔

پہلے میچ میں پشاورل زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، واضح رہے کہ کوئٹہ کی ٹیم نئی قیادت کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے۔

باہمی مقابلوں میں اب تک پشاور زلمی کا پلڑا بھاری رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک 22 بار ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں جس  میں 12 بار زلمی نے میدان مارا تو گلیڈیئٹرز 9 بار فاتح رہے۔

Comments





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

Read More :-  روس یوکرین جنگ دوبارہ شدت اختیار کرگئی

You May Also Like

More From Author