پلانٹ میں آگ لگنے سے لیتھیئم کی 900 ٹن بیٹریاں جل گئیں: ویڈیو

1 min read

Sharing is caring!


پیرس: فرانس میں ایک ری سائیکلنگ پلانٹ میں آتش زدگی کے باعث لیتھیئم کی 900 ٹن بیٹریاں جل گئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز جنوبی فرانس کے شہر ٹولوز کے شمال میں واقع علاقے ویویز میں ایک بیٹری ری سائیکلنگ پلانٹ میں تقریباً 900 ٹن لیتھیئم بیٹریوں میں آگ لگ گئی، جس سے علاقے میں آسمان پر گھنے سیاہ زہریلی دھوئیں کے بادل چھا گئے۔

واضح رہے کہ لیتھیئم بیٹریاں فون سے لے کر الیکٹرک کاروں تک برقی آلات میں بہت اہم ہیں، ان میں آتش گیر مادہ موجود ہوتا ہے جو بہت زیادہ خطرناک ہوتا ہے، کیوں کہ ان میں توانائی بھی ذخیرہ ہوتی ہے، اور اگر یہ زیادہ درجہ حرارت کے قریب ہو جائے تو ان میں آگ بھڑک سکتی ہے، اور جلنے سے ان میں سے زہریلا مادہ خارج ہو سکتا ہے۔

Comments





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

Read More :-  ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام پر ہیکرز نے ڈگری کی تصدیق کے لیے لوگوں کو لوٹ لیا

You May Also Like

More From Author