سارہ علی خان کی ہمشکل لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

1 min read

Sharing is caring!


بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان کی ہمشکل لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ علی خان کے مداحوں کی بڑی تعداد جو ان کی تصاویر اور ان کی فلموں سے متعلق جاننے کے لیے بے چین رہتی ہیں تاکہ اپنی پسندیدہ اداکارہ سے متعلق لمحہ بہ لمحہ باخبر رہا جاسکے۔

تاہم سارا علی خان کی ہمشکل ایشیکا جے وائی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

 اشیکا کی تصویروں کو دیکھ کر آپ بھی دھوکہ کھا جائیں گی اور جب آپ سے کہا جائے گا کہ یہ سارہ علی خان نہیں ہیں بلکہ اشیکا ہیں تو شاید آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ہوگا۔

sara 1

دراصل اشیکا کا چہرہ یا ان کی ادائیں ہی نہیں بلکہ سر سے پاوں تک وہ سارہ علی خان کی طرح ہی نظر آتی ہیں ۔ پہلی نطر میں ان کی تصویریں دیکھ کر کوئی بھی دھوکہ کھا جائے گا۔

اشیکا کے ساتھ سارہ علی خان بھی اچھی بانڈنگ شیئر کرتی ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق تو کچھ پروجیکٹس میں وہ سارا کی باڈی ڈبل کی طرح نظر آتی ہیں۔

sara 3

اشیکا سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں، جنہیں ان کے فینس کافی پسند بھی کرتے ہیں۔

sara 4

اگر آپ اشیکا کے انسٹاگرام اکاونٹ کو دیکھیں تو آپ کو ان کی کئی تصویریں سارا علی خان کے ساتھ بھی دیکھنے کو مل جائیں گی، جن میں دونوں ایک طرح کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔

Comments





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

Read More :-  پنجاب کے لوگوں نے وزیر اعلیٰ کی سیٹ پر دھی رانی کو بٹھا دیا

You May Also Like

More From Author