عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی

1 min read

Sharing is caring!


راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔

اڈیالہ جیل کے باہر اسد قیصر اور فیصل جاوید کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ آج ہم عدالتی حکم کے ساتھ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے آئے، میرے ساتھ ایم این ایز حضرات بھی موجود ہیں لیکن ہمیں جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ نے ملاقات نہیں کرنے دی۔

عمر ایوب نے کہا کہ سوکالڈ حکومت فارم 47 مینڈیٹ پر غلط طریقے سے قابض ہوئی ہے، شہباز شریف نے فلور آف دی ہاؤس پر رول آف لا کی بات کی تھی، میرا وزیر اعظم سے سوال ہے کہ کہاں ہے آپ کا رول آف لا؟

متعلقہ: عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے

انہوں نے کہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ منتخب نمائندوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دے رہا، قومی اسمبلی میں جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ  کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروائیں گے، ہم قانون کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسمبلی فلور پر بلائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ لیڈر آف دی اپوزیشن کو اپنے قائد سے ملنے سے روکا جا رہا ہے، جہاں قانون کی بالادستی نہیں ہوگی وہ ملک نہیں چل سکتا، ملاقات نہ کرنے دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

Comments





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

Read More :-  وزیر اعلیٰ سندھ کا پولیس سمیت انتظامیہ میں تبدیلی لانے کا اعلان

You May Also Like

More From Author