ایران سے جارحیت میں اضافہ نہیں چاہتے، امریکا

1 min read

Sharing is caring!


امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ایران کے ساتھ دشمنی میں کوئی اضافہ نہیں دیکھنا چاہتا لیکن اسرائیل کا دفاع جاری رکھے گا۔

بلنکن نے عراقی نائب وزیر اعظم محمد علی تمیم کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم کشیدگی نہیں چاہتے لیکن ہم اسرائیل کے دفاع اور خطے میں اپنے اہلکاروں کی حفاظت کے لیے حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے ایران کے اقدامات کو “بے مثال” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ہفتے کے آخر میں جس چیز کا مظاہرہ ہوا وہ یہ ہے کہ اسرائیل کو کسی جارحیت کا شکار ہونے، حملے کا شکار ہونے پر تنہا اپنا دفاع کرنے کی ضرورت نہیں تھی اور نہ ہی اس کی ضرورت ہے۔

بلنکن نے یہ بھی کہا کہ وہ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران مذاکرات کی ایک سیریز میں شامل تھے جس میں ایک سفارتی ردعمل کو مربوط کرنے کی کوشش کی گئی جس سے علاقائی بحران کو روکا جا سکے۔

Comments





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

You May Also Like

More From Author