قیدیوں کی وین پر حملہ، گرفتار اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب

1 min read

Sharing is caring!


فرانس میں جرائم پیشہ افراد نے دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قیدی وین میں موجود منشیات کے ‘The Fly’ نامی سب سے بڑے اسمگلر کو آزاد کرالیا، اس دوران 2 پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دوران دو منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، واقعہ اس وقت پیش آیا جب قیدی کو جیل سے عدالت لایا جارہا تھا۔

فلمی انداز سے نقاب پوش حملہ آوروں نے اپنی کالی گاڑی پولیس کے سفید ٹرک سے ٹکرائی، کار سے چھلانگ مار کر باہر نکلے اور ٹرک کو چاروں طرف سے گھیر کر فائرنگ شروع کردی۔

اس دوران ایک حملہ آور نے قیدی وین کا دروازہ کھولا اور قیدی کو آزاد کرالیا، اسطرح 30 برس کا قیدی محمد امرا اور حملہ آور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

فرار گینگسٹر امرا کو قتل کی کوشش اور ڈکیتی سمیت گیارہ وارداتوں میں ملوث قرار دیا گیا ہے، قیدی جن دو گاڑیوں میں فرار ہوئے ان میں سے ایک بعد میں جلی ہوئی ملی ہے۔

Comments





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

You May Also Like

More From Author