اسرائیلی فورسز بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی اہلکار مار دیے

1 min read

Sharing is caring!


حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیلی فورسز نے گھبراہٹ کا شکار ہو کر اپنے ہی اہلکاروں کو بھون دیا۔

اسرائیلی فورسز حماس سے براہ راست مقابلے میں گھبرا گئیں اور حواس باختہ ہو کر اپنے ہی 5 اہلکاروں کوہلاک کر دیا۔

اسرائیلی فورسز کے ہی ہاتھوں 7 اسرائیلی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی ٹینک نےجبالیہ پناہ گزین کیمپ پر گولے داغے اور ٹینک نے کھڑکی سے نکلی بندوق کی نالی دیکھ کر حملہ کیا۔

اسرائیلی اہلکاروں نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں پوزیشن سنبھال رکھی تھیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ فوجیوں کی شناخت میں غلطی کیسے ہوئی تحقیقات جاری ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور لبنان کی سرحد کے قریب مزید 15 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی میں 11 اور لبنان کے ساتھ اسرائیل کی سرحد کے قریب چار فوجی زخمی ہوئے۔

تازہ ترین فوجی اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر کو غزہ تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم از کم 626 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3,494 زخمی ہو چکے ہیں۔

Comments





Source link

Oval@3x 2

Don’t miss latest news!

Select list(s):

We don’t spam! Read our [link]privacy policy[/link] for more info.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

🕶 Relax!

Put your feet up and let us do the hard work for you. Sign up to receive our latest news directly in your inbox.

Select Your Choice:

We’ll never send you spam or share your email address.
Find out more in our Privacy Policy.

Sharing is caring!

You May Also Like

More From Author